Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / مودی ، فیس بک ، گوگل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کریں گے

مودی ، فیس بک ، گوگل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کریں گے

نئی دہلی ۔ /13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کے اواخر کے دوران کیلی فورنیا میں واقع فیس بک ہیڈکوارٹرس کا دورہ کریں گے جس کے لئے سوشیل میڈیا کے سرکردہ ادارہ کے سربراہ اور 31 سالہ ارب پتی سارک زوکر برگ نے انہیں دعوت دی ہے ۔ وزیراعظم مودی /23 تا /29 ستمبر آئیرلینڈ اور امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ اس موقع پر وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے علاوہ سیلی کون ویلی میں گوگل ہیڈکوارٹس کا دورہ بھی کریں گے ۔ وزیراعظم نے اپنے فیس بک بیج پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ٹاؤن ہال کیلئے سوالات طلب کئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT