Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / مودی حکومت موافق کارپوریٹ : سدھاکر ریڈی

مودی حکومت موافق کارپوریٹ : سدھاکر ریڈی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ دسمبر : ( این ایس ایس) : سی پی آئی کے قومی جنرل سکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے نریندر مودی حکومت پر کارپوریٹ طبقہ کے مفاد میں کام کرنے کا الزام عائد کیا ۔ مخدوم بھون میں پارٹی کی 90 یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فرقہ پرست طاقتوں کے سر ابھارنے پر بھی تشویش ظاہر کی ۔

TOPPOPULARRECENT