Tuesday , October 24 2017
Home / سیاسیات / مودی ’’سیاسی راون ‘‘ : لالو

مودی ’’سیاسی راون ‘‘ : لالو

Patna: RJD supremo Lalu Prasad Yadav addressing an election rally at Patna Sahib assembly constituency in Patna on Sunday. PTI photo(PTI10_18_2015_000263B)

پٹنہ ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار دسہرہ تہوار کے جذبہ کی گرفت میں ہے ۔ حریف سیاسی پارٹیوں کے قائدین بشمول صدر آر جے ڈی لالو پرساد نے آج راون کے حملہ کے دوران قتل کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کو ’’سیاسی راون‘‘ قرار دیا جن کا بہار میں برا حشر ہونے کی انہوں نے پیش قیاسی کی اور کہا کہ بہار کے عوام وجئے دشمی کے دن راون کی ہلاکت کی طرح اس سیاسی راون کو بھی ختم کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مطلب یہ ہیکہ بہار انتخابات میں فرقہ پرستی کی سیاست اپنی موت آپ مر جائے گی۔ این ڈی اے قائدین نے لالو پرساد کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔

TOPPOPULARRECENT