Wednesday , July 26 2017
Home / شہر کی خبریں / مودی قوم سے معافی مانگیں: سی پی آئی

مودی قوم سے معافی مانگیں: سی پی آئی

حیدرآباد 15 نومبر (پی ٹی آئی) سی پی آئی نے ملک کی موجودہ سنگین صورتحال پر کہاکہ 31 ڈسمبر تک پرانی نوٹ استعمال کرنے کی اجازت دی جائے اور وزیراعظم نریندر مودی قوم سے معافی مانگیں۔ سی پی آئی جنرل سکریٹری سدھاکر ریڈی نے کہاکہ عوامی زندگی کو جس طرح تباہی کے دہانے پر پہنچادیا گیا یہ سب کی توہین ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT