Monday , July 24 2017
Home / ہندوستان / مودی نے بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا

مودی نے بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی ،5اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے ، بابو جگ جیون رام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ اپنے خراج عقیدت میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بابو جگ جیون رام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ہم بابو جگ جیون رام کو یاد کرتے ہیں ۔ ہندستان کے لئے اُن کی خدمات اور دبے کچلوں اور سماج میں حاشیہ پر زندگی بسر کرنے والوں کے حقوق کی بازیابی کے لئے اُن کی جدو جہد سے ہمیں ہمیشہ حوصلہ ملتا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT