Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / مودی پر ڈکٹریٹر شپ کا الزام مسترد : مرکزی وزیر پرکاش جائوڈیکر

مودی پر ڈکٹریٹر شپ کا الزام مسترد : مرکزی وزیر پرکاش جائوڈیکر

نئی دہلی۔22مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی پر ڈکٹریٹرشپ کا الزام بے بنیاد ہے۔ وہ سماج کی فرقہ وارانہ خطوط پر صف بندی کرنے کا نظریہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔ مرکزی وزیر ماحولیات پرکاش جائوڈیکر نے کہا کہ ہر شخص کو اظہار خیال اور اظہار رائے کی آزادی ہے۔ وزیراعظم کبھی کسی وزارت کے کام میں دخل اندازی نہیں کرتے اس لئے ان پر ڈکٹریٹر شپ کا الزام بے بنیاد ہے۔ پارٹی کے ایجنڈے میں سماج میں صف آرائی موجود نہیں ہے یہ بھی غلط فہمی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT