Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / مودی کا دورۂ گجرات :احمد آباد میں ایک ہی جگہ سے 15دیسی بم برآمد

مودی کا دورۂ گجرات :احمد آباد میں ایک ہی جگہ سے 15دیسی بم برآمد

احمد آباد۔ 7 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں احمد آباد شہر کے حساس دریاپور علاقہ سے آج 15دیسی بم برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔پولیس ڈپٹی کمشنرسدھیر دیسائی نے بتایا کہ یہ تمام بم ایک ہی جگہ پر ایک کوڑے دان سے برآمدہوئے جو زیادہ شدت کے نہیں تھے ۔ یہ تمام کارآمد بم تھے اور انہیں بعد میں انسداد بم دستہ کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT