Thursday , June 29 2017
Home / سیاسیات / مودی کی تنقید ، اودھو ٹھاکرے کا مودی پر جوابی وار

مودی کی تنقید ، اودھو ٹھاکرے کا مودی پر جوابی وار

ممبئی ۔ /9 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کے ’’برساتی‘‘ کے تبصرے پر صدرشیوسینا اودھو ٹھاکرے نے آج کہا کہ وزیراعظم نے پانی نہلائے بغیر ہندوستانیوں کو کانپنے پر مجبور کردیا ۔ وہ واضح طور پر اعلیٰ مالیتی کرنسی نوٹوں کی مودی کی جانب سے تنسیخ اور عوام کو اس سے درپیش مشکلات کا حوالہ دے رہے تھے ۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مودی کے اپنے پیشرو منموہن سنگھ پر تنقید کرنے پر جوابی وار بھی کردیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT