Sunday , July 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / موسم کی تبدیلی سے کہیں غم تو کہیں خوشی

موسم کی تبدیلی سے کہیں غم تو کہیں خوشی

ویملواڑہ 7 ؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)  ویملواڑہ  میں پچھلے ایک ہفتہ سے موسم میں تبدیلی کے سبب عوام و کسان پریشان ہیں دن میں شدت کی دھوپ اور بے تحاشہ گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اور شام ہوتے ہوتے ہوائیں  اور بجلی کے ساتھ بارش سے لوگ میں پریشانی دیکھی جا رہی ہے ۔ کسانوں میں غم تو عوام میں بارش سے خوشی ہو رہی ہے ۔ کیونکہ کسانوں کو اناج دھان ‘ آم ‘ کپاس ‘ املی ‘ مرچی کے سوکھانے کے دوران بارش سے بہت نقصان ہو رہا ہے اور بارش کی وجہ سے لائٹ بھی نہیں آ رہی ہے ۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT