Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / موسی ندی میں نعش دستیاب

موسی ندی میں نعش دستیاب

حیدرآباد /20 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ میڑپلی پولیس نے موسی ندی سے ایک شحص کی نعش کو برآمد کرلیا اور اس کی شناخت 21 سالہ کرن شرما کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک اطلاع پر پولیس موسی ندی پہونچکر کارروائی انجام دی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کرن شرما کا تعلق پیرزادی گوڑہ علاقہ سے بتایا گیا ہے ۔ جو ذہنی طور پر معذور تھا ۔ پولیس میڑپلی نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT