Monday , June 26 2017
Home / سیاسیات / ’’مونی بابا‘‘ کا غیرملکی دورہ :شاہ

’’مونی بابا‘‘ کا غیرملکی دورہ :شاہ

لکھنؤ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مودی کی بہ نسبت زیادہ غیرملکی دورے کئے ہیں، لیکن مونی بابا (خاموش بابا) غیرملکی دورہ پر کسی نے بھی توجہ نہیں دی۔

 

مودی آج کیدار ناتھ کے
درشن کریں گے
دہرہ دون۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل کیدار ناتھ کے درشن کریں گے اور کوہ ہمالیہ کے سلسلے میں واقع اس مندر میں پوجا کریں گے۔ اس کے بعد مندر 6 ماہ تک عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ وہ رام دیو کے پتنجلی یوگی پیتھ ہردوار کا 12 بجے دورہ کریں گے اور وہاں سے دہلی واپس ہوجائیں گے۔ چیف منسٹر اُتراکھنڈ ترویندر سنگھ راوت آج بذریعہ طیارہ کیدار ناتھ پہنچ گئے تاکہ وزیراعظم کے دورہ سے قبل انتظامات کا جائزہ لے سکیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT