Friday , July 28 2017
Home / دنیا / مون جے ان کا وزراء کے ناموں کا اعلان

مون جے ان کا وزراء کے ناموں کا اعلان

سیول، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے اپنی نئی حکومت کے لئے آج وزیر خزانہ، وزیر خارجہ اور اعلی سلامتی مشیر کے ناموں کا اعلان کیا۔مون نے صحافیوں کو بتایا کہ سابق نائب وزیر خزانہ کم ڈونگ یون کو نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سینئر مشیر کانگ کیونگ و ا نئے وزیر خارجہ ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ چنگ ای یی یونگ قومی سلامتی کے مشیر ہوں گے ۔ یونگ صدارتی انتخاب کے دورانمون کے خارجہ پالیسی کے مشیر تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT