Friday , April 28 2017
Home / شہر کی خبریں / موٹر گاڑیوں کے چالانات، پرانے نوٹ سے ادائیگی کی اجازت

موٹر گاڑیوں کے چالانات، پرانے نوٹ سے ادائیگی کی اجازت

حیدرآباد 13 نومبر (این ایس ایس) شہر حیدرآباد میں ٹریفک خلاف ورزیوں کے لئے جن موٹر گاڑی والوں کے چالانات زیرالتواء ہیں وہ 500 اور 1000 روپئے کے پرانے کرنسی نوٹ کا استعمال کرتے ہوئے ای سیوا، می سیوا سنٹرس، بل ڈیسک، آندھرا بینک، ایس بی آئی، آئی سی آئی سی آئی بینک، ٹریفک کمپاؤنڈنگ بوتھ اور دیگر آتھرائزڈ پے منٹ مراکز پر پیر کی شام تک ادا کرسکتے ہیں۔ ڈی سی پی ٹریفک ۔ I ، حیدرآباد ایل ایس چوہان نے یہ بات بتائی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT