Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / موگادیشو میں زبردست بم دھماکہ اور فائرنگ

موگادیشو میں زبردست بم دھماکہ اور فائرنگ

موگادیشو /21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک کار ساحل پر ایک مقبول ریسٹورنٹ میں دھماکہ سے پھٹ پڑی جبکہ دھماکے کے بعد زبردست فائرنگ شروع ہوگئی ۔ ساحل لیڈو پر واقع مقبول ریسٹورنٹ میں کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات پیش آئے ۔ پولیس کے عہدیدار اہم بدان نے کہا کہ یہ رسٹورنٹ تاجر طبقہ اور صومالی شہریوں میں بے حد مقبول ہے ۔
ترکی نژاد جرمن پر دہشت گردی حملے کی سازش کی الزام
برلن ۔ /21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ترک نژاد جرمن شخص پر بنیاد پرست اسلام پسندوں سے تعلقات اور ایک پائپ بم حملے کی سازش کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے ۔ یہ حملہ موٹر بائیک کی ریس پر کیا جانے والا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT