Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مٹ پلی میں سیرت کوئز مقابلہ کا انعقاد

مٹ پلی میں سیرت کوئز مقابلہ کا انعقاد

مٹ پلی ۔ 21 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ ام سلیمہ تربیت البنات سلطان پورہ ، مٹ پلی میں جناب ڈاکٹر سید دستگیر کی جانب سے سیرت کوئز مقابلہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقعہ پر طالبات مدرسہ جویریہ فردوس ، مسکان فردوس ، ثانیہ فردوس، ثمرین فردوس ، عظمی شمکین ، جیمہ خان نے انعام حاصل کیا جبکہ مہوین فردوس ، حبیبہ جعفر ، قدوسیہ جعفر ، ثمرین بیگم ، نشاط فاطمہ ، نزہت بیگم ، شگفتہ فردوس ، ثناء شمکین ، زینت بیگم ، ماہرہ تبسم نے دوم پوزیشن پر اور عائشہ بیگم ، بی بی آمنہ بی بی فاطمہ ، مہک ناز ، رحانہ بیگم ، فرزانہ بیگم ، اسماء بیگم ، زیبا صدیقہ ، امرین اصغر ، حسینہ بیگم ، رقیہ بیگم نے سوم پوزیشن حاصل کیا ۔ ناظم مدرسہ نے بتایا کہ طالبات کو 26 جنوری یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر انعامات سے نوازا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT