Tuesday , September 26 2017
Home / پاکستان / مکان میں بم دھماکہ، چار افراد زخمی

مکان میں بم دھماکہ، چار افراد زخمی

پشاور 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی خیبر قبائیلی ایجنسی میں واقع ایک مکان میں بم پھٹنے سے کم و بیش چار افراد بشمول دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ خیبر ایجنسی کے شاہ قاص علاقہ میں یہ دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں مکان کی چھت مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ چار افراد بشمول دو خواتین چھت کے ملبہ کے نیچے دب گئے جہاں اُن کے پڑوسیوں اور دیگر مقامی افراد نے بمشکل ملبہ کے نیچے سے اُنھیں زخمی حالت میں نکال کر قریبی ہاسپٹل میں شریک کروایا۔ دریں اثناء سکیوریٹی فورسیس بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئں اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔

TOPPOPULARRECENT