Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / مکان کی چھت سے گرنے والے شخص کی موت

مکان کی چھت سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 29 اگست (سیاست نیوز) مادھاپور کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ طور پر موت کا واقعہ پیش آیا، جہاں 45 سالہ وینکٹیش مکان کی چھت سے مشتبہ طور پر گر کر فوت ہوگیا۔ وینکٹیش پیشہ سے آٹو ڈرائیور اندرا نائیک تانڈہ مادھاپور میں رہتا تھا۔ گذشتہ ہفتہ وہ بارش کے دوران مکان کی چھت سے مشتبہ طور پر گر کر شدید زخمی ہوگیا تھا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT