Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مکتھل میں پلس پولیو پروگرام کا کامیاب انعقاد

مکتھل میں پلس پولیو پروگرام کا کامیاب انعقاد

مکتھل /22 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر مکتھل ٹاون میں 21 سے چھوٹے بچوں کو پولیو خوراک ڈالنے کیلئے پلس پولیو پروگرام فروری کامیابی کے ساتھ آغاز عمل میں آیا اور مسلسل تین دن 21 ، 22 اور 23 تک مستقر ٹاون کے تمام اہم مقامات بس اسٹیشن وغیرہ پر پلس پولیو خوراک سے استفادہ کیلئے آنگن واڑی کارکن اور اے این ایم ورکرس 0-5 سال تک کے کم عمر بچوں کو پولیو خوراک پلا رہے ہیں جبکہ دیہی علاقوں میں بھی محکمہ ہیلت کے ملازمین نے گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو کے دو قطرے ڈالے ضلع میڈیکل آفیسر شریمتی ڈاکٹر پاروتماں نے بتایا کہ پولیس کے اس دوسرے مرحلہ میں محکمہ کی جانب سے شہری اور دیہی علاقوں میں چھوٹے بچوں کو اس پولیو خوراک سے استفادہ کیلئے معقول نظم کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT