Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / مکمل نشہ بندی کے مطالبہ پر 13 جون کو ایک روزہ آٹو بند

مکمل نشہ بندی کے مطالبہ پر 13 جون کو ایک روزہ آٹو بند

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : آٹو ڈرائیور یونینس جے اے سی کے قائدین محمد امان اللہ خاں ، بی وینکٹیشم ، اے ستی ریڈی اور مرزا رفعت بیگ نے ایک پریس نوٹ میں کہا کہ اگر حکومت ریاست تلنگانہ میں مکمل نشہ بندی کے نفاذ کے فیصلہ کا تین دن کے اندر اعلان نہ کرے تو آٹو ڈرائیورس 13 جون کو ایک روزہ آٹو بند منائیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT