Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا میں زلزلے کے جھٹکے

مہاراشٹرا میں زلزلے کے جھٹکے

کولہاپور ۔ 19 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مہاراشٹرا کے چنڈولی ۔ کوینا علاقے آج 4.5 شدت کے زلزلہ سے دہل گئے ۔ ضلع انتظامیہ نے بتایا کہ رات 10-22 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اس کا مبدا کولہاپور کے شاہووادی تعلقہ میں ڈھکالے گاؤں کے قریب تھا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT