Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت بچانے سینا کو بی جے پی کی تائید

مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت بچانے سینا کو بی جے پی کی تائید

تھانے ۔6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر این سی پی شردپوار نے آج کہاکہ بی جے پی مجلس بلدیہ میں شیوسینا کی تائید کشیدہ تعلقات کے باوجود اس لئے کررہی ہے تاکہ مہاراشٹرا کی مخلوط حکومت کو بچا سکے ۔ بی جے پی نے بلدیہ پر برسراقتدار آنے کی ہر ممکن کوشش کرلی لیکن ناکام رہی اور آخر کار اُس نے فیصلہ کیا کہ شیوسینا کی تائید کی جائے تاکہ مہاراشٹرا کی مخلوط ریاستی حکومت محفوظ رہ سکے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT