Saturday , September 23 2017
Home / Ads Others / مہارشٹرا میں ایک ہوٹل میں لگی آگ کے بعدچھ لوگ جل کر خاکستر

مہارشٹرا میں ایک ہوٹل میں لگی آگ کے بعدچھ لوگ جل کر خاکستر

ؑ ٰؑ ٰگوندیا( مہارشٹرا):مہارشٹرا کے گوندیا میں چہارشنبہ کی صبح میں پیش ائے مہیب آتشزدگی حادثے میںچھ افراد ہلاک ہوئے ۔

ڈی این اے رپورٹ کے مطابق‘ یہ حادثہ صبح کی 4:00بجے کے قریب گورے لال چوک میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ کے بعد پیش آیا جس کی آگ کی لپیٹوں میں ہوٹل بندال بھی ائی۔

ہوٹل گوندیا میں لگی آگ کے سبب چھ لوگ موقع پر ہی جل کر خاکسترہوگئے ۔ حادثے کی اصل وجہہ ابھی تک نہیں معلوم ہوسکی۔

آگ پر قابوپانے کے لئے موقع پر15فائرٹنڈرس پہنچے۔

 

 

فائر عملے نے چھ لوگوں کو بچایا جن کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے جبکہ سات مہلوکین کی نعشیں جو بری طرح جھلسی ہوئی حالت میں ملی ہیں کی ہنوز شناخت باقی کی ۔ مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے

TOPPOPULARRECENT