Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / مہدی پٹنم میں سڑک حادثہ خاتون ہلاک

مہدی پٹنم میں سڑک حادثہ خاتون ہلاک

حیدرآباد ۔ 14 اپریل ۔ ( سیاست نیوز) مہدی پٹنم بس اسٹاپ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ ہمایوں نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ بھاگیہ اماں جو سوماجی گوڑہ علاقہ میں واقع ایک بنک میں عارضی ملازمہ اور ٹی ایس نگر بنجارہ ہلز کی ساکن تھی کل رات یہ خاتون مہدی پٹنم بس اسٹاپ پر بس کے انتظار میں تھی کہ ایک بے قابو و لاپرواہ سٹ ون کے بس کی زد میں آکر فوت ہوگئی ۔ ہمایوں نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT