Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / مہلوک سپاہی کے ورثاء کو 11 لاکھ روپئے ایکس گریشیا

مہلوک سپاہی کے ورثاء کو 11 لاکھ روپئے ایکس گریشیا

پٹنہ ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام): چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج جموں و کشمیر میں 3 یوم قبل ادھم پور سرحد پر پاکستانی فائرنگ میں ہلاک ایک سپاہی راجیو کمار رائے کے ورثاء کو 11 لاکھ روپئے ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا ہے ۔ قبل ازیں نتیش کمار نے مہلوک سپاہی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ انجام دینے کا بھی اعلان کیا ۔ مہلوک سپاہی رائے کا آبائی مقام بہار میں صلع ویشائی کے موضع میور ہے ۔ جہاں پر دیہاتیوں کے موجودگی میں سپاہی کے فرزند نے چتا کو آگ دکھائی ۔۔

TOPPOPULARRECENT