Monday , March 27 2017
Home / ہندوستان / مہوبہ میں پولنگ کا بائیکاٹ ، دیہاتیوں کا اعلان

مہوبہ میں پولنگ کا بائیکاٹ ، دیہاتیوں کا اعلان

مہوبہ، 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں بندیل کھنڈ کے کبرئي بلاک کے گاؤں والوں نے ایکوائر کردہ اراضی کا معاوضہ اور سیلاب زدہ علاقے کے باشندوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ نہ مانے جانے پر ریاستی اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 23 فروری کو ہونے والی پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔بندیل کھنڈ علاقے میں ارجن سہائک آبپاشی اسکیم میں ایکوائر اراضٰی کا معاوضہ اور سیلاب زدہ علاقے کے باشندوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر مہوبہ ضلع میں جھرسہیبا کے گاؤں والوں نے کل شام انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT