Sunday , August 20 2017
Home / بچوں کا صفحہ / مہکتی کلیاں

مہکتی کلیاں

٭   اچھا سوال آدھا علم ہے۔
٭    لوگوں سے ان کی عقل کے مطابق بات کرو۔
٭  ہر مشکل،انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے۔
٭  جس بات کو تم اپنے دشمن سے چھپاتے ہو، اسے اپنے دوست سے بھی چھپاؤ۔
٭  برائی کرنے والے کے ساتھ برائی کرنا خود اپنے آپ کو ویسا بنانا ہے۔
٭ جو دکھ دے اُسے چھوڑدو مگر جسے چھوڑدو اُسے دکھ نہ دو
٭ دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو رات کو اُسے تلاش کرو جو رزق دیتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT