Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / مہیندرا ایکول سنٹرل کالج آف انجینئرنگ کا انڈسٹری کنیکٹ پروگرام

مہیندرا ایکول سنٹرل کالج آف انجینئرنگ کا انڈسٹری کنیکٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : مہیندرا ایکول سنٹرل ( ایم ای سی ) کالج آف انجینئرنگ کے زیر اہتمام گڑگاؤں میں ’ رائیٹ / لیفٹ تھنکنگ فارورڈ ‘ کے موضوع پر انڈسٹری کنیکٹ سیشن منعقد کیا ہے ۔ ایچ آرڈومین سے تقریبا 35 صنعتی لیڈرس شرکت کیے ۔ پروفیسر ہری ہرن کرشنن ، ہیڈ آف کریٹیو سائنسیس نے ایم ای سی پر ’ ری پرائز انٹرپرائز ۔ دی نیڈ آف دی اور ‘ عنوان پر کلیدی خطبہ دیا ۔ مسٹر نشچئے سوری ، پارٹنر اینڈ ہیڈ ، پیوپل اینڈ چینج ایڈوائزری ، کے پی ایم جی نے خصوصی خطبہ دیا ۔ پروفیسر مورتی کک نے بعض دلچسپ فیسیٹس بانٹتے ہوئے مباحث کا آغاز کیا ۔ مسٹر سندیپ تیاگی نے کہا کہ یہ اوقات حرکیاتی ہیں اور پراسپکٹس میں باقاعدہ طور پر تبدیلی آتی ہے ۔ مسٹر دیبا سیس ستپتی نے 6 ہیٹس اور لیٹرل تھنکنگ کے ایڈورڈ ڈی بونو اصول بیان کئے ۔ پروفیسر دائیڈ یرکلوشو نے شکریہ ادا کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT