Sunday , April 30 2017
Home / دنیا / میانمار کی فوج پر جنگ بندی معاہدہ کیلئے زور

میانمار کی فوج پر جنگ بندی معاہدہ کیلئے زور

پانگ لونگ ۔12فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) میانمار کی قائد آنگ سانگ سوچی نے آج  مسلح افواج کے نسلی گروپس پر زور دیا کہ وہ ملک گیر جنگ بندی کے معاہدہ پر دستخط کردیں ۔ وہ پانگ لونگ میں یوم اتحاد جلسہ سے خطاب کررہی تھیں ۔ آزادی کے سورما آنگ سانگ نے 1947ء میں نسلی گروپس کے ساتھ امن معاہدہ پر دستخط کئے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT