Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / میانمار کے مسلمانوں کو اقوام متحدہ کے سفیر کے دورہ سے تبدیلی کی اُمید

میانمار کے مسلمانوں کو اقوام متحدہ کے سفیر کے دورہ سے تبدیلی کی اُمید

 

 
کی کان پین( میانمار) ۔ 15جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی میانمار کی گڑبڑ زدہ ریاست راکین کے مسلمانوں کو اُمید ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر کے اس علاقہ کے دورہ سے تبدیلی پیدا ہوگی ۔ فوجیوں پر الزام عائد کیا جاتاہیکہ وہ اقلیتی مسلمانوں کے بدسلوکی کے مرتکب ہیں جن میں قتل ‘ عصمت ریزی اور ہزاروں مکانوں کو نذرآتش کردینے کی کارروائیاں بھی شامل ہیں  ۔

TOPPOPULARRECENT