Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / میاں بیوی میں جھگڑا شوہر نے پھانسی لے لی

میاں بیوی میں جھگڑا شوہر نے پھانسی لے لی

حیدرآباد۔ 16 جولائی (سیاست نیوز) میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے نتیجہ میں شوہر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ 32 سالہ سیشا سائی جو پیشہ سے خانگی لیکچرر تھا، کل اپنے مکان میں واقع بیٹی کو موبائیل فون پر کھیلتا ہوا دیکھ کر اسے ڈانٹا۔ اس مسئلہ پر سیشا سائی اور اس کی بیوی کے درمیان زبردست بحث و تکرار ہوئی جس کے نتیجہ میں شوہر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کوکٹ پلی نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT