Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / میاں پور میں دھماکو مادہ پھٹ پڑا

میاں پور میں دھماکو مادہ پھٹ پڑا

حیدرآباد ۔ 14اگست ( سیاست نیوز) میاں پور میں دھماکو اشیاء کے استعمال سے ایک بھینس ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتاہے کہ یہ دھماکہ اس قدر طاقتور تھا کہ آواز تقریباً دوکلومیٹر تک سنائی دی ۔ کچرے دان کے قریب جانورموجود تھے اور ان میں سے ایک بھینس نے دھماکو شئے نگل لی اور دھماکہ سے اس کا سر دھڑ سے الگ ہوکر 500میٹر دو جاگرا۔

TOPPOPULARRECENT