Monday , May 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / میتھالی راج کو 2016 کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

میتھالی راج کو 2016 کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

بنگلور ۔3 مارچ  (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان میتھالی راج 8  مارچ کو بنگلور میں بی سی سی آئی کی سالانہ ایوارڈ ز تقریب میں بہترین خاتون کرکٹر 2016  قرار پانے پر جگموہن ڈالمیا ایوارڈ وصول کریں گی۔ٹسٹ کپتان ویراٹ کوہلی کو عمدہ کارکردگی پر پالی امریگر ایوارڈسے نوازا جائے گا۔ کوہلی یہ ایوارڈ تیسری مرتبہ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بنیں ہیں۔ اسپنر روی چندرن ایشوین پہلے ہندوستانی کھلاڑی ہو ں گے جو دوسری مرتبہ دلیپ سردیسائی ایوارڈ حاصل کریں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT