Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / میتھین گیس برمودا ٹرائینگل کا اصل راز

میتھین گیس برمودا ٹرائینگل کا اصل راز

فلوریڈا۔ 19 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) سائنسدانوں نے برمودا ٹرائینگل کے راز فاش کرنے کا دعوی کیا ہے اور کہا کہ میتھین گیس ہی اس کے پراسرار موجودگی کی ذمہ دار ہے۔ آرکٹک یونیورسٹی آف ناروے کے سائنسدانوں نے کہا کہ میتھین گیس کے دھماکے ہی ہوائی جہازوں اور بہری جہازوں کی غائب ہونے کی وجہ ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ 60 سال قبل اس علاقہ میں امریکہ کے پانچ بحری جہاز غائب ہوئے تھے جس کے بعد سے اس سمندری علاقہ کے حدود میں کوئی بحری جہاز جہاز نہیں چلایا جاتا اور نہ ہی طیارے پرواز کرتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT