Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / میتھیوزکو سری لنکائی کرکٹ کے 4 ایوارڈز

میتھیوزکو سری لنکائی کرکٹ کے 4 ایوارڈز

گال21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اینجیلو میتھیوزنے سری لنکاکرکٹ کے چارایوارڈ ز حاصل کرلئے۔ سری لنکائی کپتان اینجیلومیتھیوز نے سال کے بہترین کھلاڑی،ٹسٹ بیٹسمین،ونڈے بیٹسمین اورآل راونڈرکے ایوارڈ اپنے نام کئے۔ کمار سنگاکارا نے پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنگانا ہیراتھ کو بہترین ٹسٹ بولر کا ایوارڈ دیا گیا۔ بہترین ون ڈے بولر کا ایوارڈ اجنتھا مینڈس اوربہترین ٹوئنٹی 20 بولر کا ایوارڈ نووان کلاسیرا نے جیتا۔ کوشل پریرا کو سال کے ابھرتے کھلاڑیکا ایوارڈ سے نوازا گیا۔

TOPPOPULARRECENT