Saturday , July 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / میراڈونا نے ٹینس ٹیم کا حوصلہ بڑھایا

میراڈونا نے ٹینس ٹیم کا حوصلہ بڑھایا

زغریب ، 26نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی کپ فاتح ٹیم کے کپتان ارجنٹائن کے افسانوی فٹ بالر 56 سالہ ڈیاگو میراڈونا جمعہ کو اپنی ٹینس ٹیم کی حمایت کرنے پہنچے، جہاں ڈیوس کپ کے خطابی مقابلے کے پہلے دن کروشیا اور ارجنٹائن نے ایک، ایک میچ جیت کر دن کا اختتام کیا۔ کروشیا کی جانب سے سابق یو ایس اوپن چمپئن مارین سلچ نے پہلے ایک میچ میں فریڈریکو ڈیلبونس کو تین گھنٹے 30 منٹ کے سخت جدوجہد میں 6۔3، 7۔5، 3۔6، 1۔6، 6۔2 سے شکست دی۔

TOPPOPULARRECENT