Monday , October 23 2017
Home / عرب دنیا / میرس وائرس سے ایک ہفتہ میں

میرس وائرس سے ایک ہفتہ میں

سعودی عرب میں 19 افراد ہلاک
ریاض۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) میرس وائرس سے سعودی عرب میں ایک ہفتہ کے اندر 19 افراد ہلاک ہوگئے ۔ وزارت صحت نے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ 2012ء سے اب تک جملہ 502 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT