Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / میری تنقید پر آر ایس ایس کا لباس تبدیل : رابڑی دیوی

میری تنقید پر آر ایس ایس کا لباس تبدیل : رابڑی دیوی

پٹنہ ۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی کی سینئر قائد رابڑی دیوی نے آج آر ایس ایس کے لباس میں تبدیلی کو اپنی تنقید کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ انہوں نے قبل ازیں آر ایس ایس کے عمر رسیدہ ارکان کے نیکریں پہن کر عوام کے سامنے آنے پر تنقید کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT