Thursday , July 27 2017
Home / ہندوستان / میزائیل اگنی ۔ 5 کا آج تجربہ

میزائیل اگنی ۔ 5 کا آج تجربہ

بالاسور (اڈیشہ)  25 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کل زمین سے زمین پر وار کرنے والے نیو کلیئر صلاحیت کے حامل بالسٹک میزائیل ’’اگنی۔5‘‘ کا تجربہ کرے گا۔ ڈی آر ڈی او ذرائع نے بتایا کہ اس میزائیل کے چوتھے تجربہ کی تیاری پوری کرلی گئی ہے ۔ یہ میزائیل پانچ ہزار کلو میٹر سے زائد فاصلہ تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اگنی ۔5  انتہائی اڈوانس اور عصری ٹیکنالوجی سے لیس ہے ۔اس کا وزن تقریبا 50 ٹن ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT