Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / میستری معزول، رتن ٹاٹا صدرنشین

میستری معزول، رتن ٹاٹا صدرنشین

ممبئی ۔ 24 اکتوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے سب سے بڑے تجارتی ٹاٹا گروپ میں آج غیرمعمولی ڈرامائی واقعات کے دوران سائرس میستری کو معزول کردیا گیا اور رتن ٹاٹا نے عبوری طورپر اُن کے جانشین کی ذمہ دری سنبھال لی۔ اس اچانک تبدیل شدہ صورتحال کے باعث کمپنی کے بانی خاندان اور واحد سب سے بڑے حصص رکھنے والوں کے مابین محاذ آرائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ سائرس میستری کو ہٹانے کی کوئی وجہ بتائی نہیں گئی تاہم سمجھا جاتا ہے کہ اُن کے کام کرنے کے انداز پر اختلافات پیدا ہوگئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT