Wednesday , September 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / میسی نے ٹیم کو کامیابی دلاتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا جشن منایا

میسی نے ٹیم کو کامیابی دلاتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا جشن منایا

میڈرڈ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لائنول میسی اپنے دوسرے لڑکے کی پیدائش کا جشن شاندار مظاہرہ کے ذریعہ منایا۔ انہوں نے بارسلونا کو اٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف 2-1 سے اہم ترین کامیابی دلائی۔ ریئل میڈرڈ اب بھی پرکا سے 2 پوائنٹس پیچھے ہیں اور کرسٹافو رونالڈو گول بنانے کے معاملے میں سب سے آگے ہیں۔ انہوں نے جملہ 6 گولس بنائے۔ میسی اپنے بیٹے کی پیدائش کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں شریک نہیں تھے۔ اس کے باوجود انہوں نے ٹیم کی کامیابی میں فیصلہ کن رول ادا کیا۔

TOPPOPULARRECENT