Tuesday , October 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / میشاٹیٹ نے یوایف سی خطاب حاصل کرلیا

میشاٹیٹ نے یوایف سی خطاب حاصل کرلیا

یویارک۔7 مارچ (سیات ڈاٹ کام )امریکی ویمنز مسکڈمارشل آرٹ کھلاڑی میشاٹیٹ نے یو ایف سی بینٹم ویٹ خطاب اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے  چیلنج میچ میں دفاعی چیمپین ہولی ہولم کو میچ ختم ہونے سے محض 90سیکنڈز قبل ناک آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ نومبر میں ہولی ہولم نے رونڈا روسی کو دوسرے رائونڈ میں ناک آوٹ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT