Friday , March 24 2017
Home / شہر کی خبریں / میٹرک لڑکے / لڑکیوں کے لیے سرکاری ملازمت کا امتحان

میٹرک لڑکے / لڑکیوں کے لیے سرکاری ملازمت کا امتحان

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : میٹرک کامیاب لڑکے لڑکیوں کے لیے مرکزی حکومت کے تحت مختلف ریاستوں میں نان ٹیکنیکل اسٹاف کے 8 ہزار جائیدادوں پر تقررات کے لیے مسابقتی امتحان اسٹاف سلیکشن کمیشن منعقد کررہا ہے ۔ امیدوار کی عمر 25 سال سے کم ہونی چاہئے ۔ امتحانی مراکز حیدرآباد / ورنگل ، نظام آباد میں خواہش مند امیدوار اس کے نمونہ فارم اور رہنمائی کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT