Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / میڈیا ہیڈ کوارٹرس پر ترکی پولیس کا دھاوا

میڈیا ہیڈ کوارٹرس پر ترکی پولیس کا دھاوا

استنبول 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) استنبول پولیس نے آج ایک ایسے میڈیا گروپ کے ہیڈکوارٹرس پر آنسو گیس کے شیلز اور آبی توپوں کو داغا جو حکومت پر ہمیشہ تنقیدیں کرتا رہا ہے جبکہ انتخابات کے انعقاد کو اب صرف دو تین دن ہی باقی رہ گئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT