Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / میڈیکل آفیسرکے قبضہ سے 5.6 کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات ضبط

میڈیکل آفیسرکے قبضہ سے 5.6 کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات ضبط

حیدرآباد۔ 15 ڈسمبر (سیاست نیوز) اینٹی کرپشن بیورو نے آج دعویٰ کیا کہ اس نے آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کے قبضہ سے 5.6 کروڑ روپئے مالیتی اثاثہ جات ضبط کرلئے ہیں۔ ان کی مارکٹ قدر کئی گنا زیادہ ہے۔ کئی ایکر اراضیات پر مشتمل دستاویزات بھی ضبط کئے گئے

TOPPOPULARRECENT