Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / میڑپلی میں ایک شخص کی خودسوزی

میڑپلی میں ایک شخص کی خودسوزی

حیدرآباد /21 مارچ ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں ایک شخص نے خودسوزی کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ چندرا نائیک نے رات دیر گئے علاقہ میں واقعہ امبیڈکر مجسمہ کے قریب انتہائی اقدام کیا ۔ نائیک پیشہ سے عثمانیہ یونیورسٹی میں لیب اسسٹنٹ تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ذاتی پریشانیوں کے سبب اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس میڑپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT