Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / میڑچل پولیس کو مشتبہ حالت میں نعش برآمد

میڑچل پولیس کو مشتبہ حالت میں نعش برآمد

حیدرآباد /22 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) میڑچل پولیس نے ریلوے ٹریک کے قریب سے ایک خاتون کی نعش کو برآمد کرلیا ہے ۔ جو مشتبہ حالت میں پائی گئی ۔ پولیس کے مطابق اس خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ جس کی عمر 30 تا 35 سال کے درمیان پائی جاتی ہے ۔ پولیس میڑچل نے مشتبہ حالت میں موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT