Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / میکسکو میں زلزلے کے جھٹکے

میکسکو میں زلزلے کے جھٹکے

میکسکو سٹی،24مئی(رائٹر)میکسکو کے جنوب مغربی علاقے میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔میکسکو کے محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلہ چیاپاس ریاست کے جنوب مغربی علاقے میں آیا ہے ۔زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.7درج کی گئی۔یہ زلزلہ اریاگا شہر سے 36کلو میٹر دور زیر زمین 120.5کلومیٹر گہرائی میں تھا۔اس زلزلے سے فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT