Tuesday , April 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / میکس ویل بڑی اننگز کھیلنے کیلئے پرعزم

میکس ویل بڑی اننگز کھیلنے کیلئے پرعزم

دھرم شالہ ۔23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا کہ وہ ہندوستان کیخلاف آخری  ٹسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔میکس ویل نے مزید کہا کہ وہ آخری ٹسٹ میں بھی بڑی اننگز کھیلنے کیلئے پر عزم ہیں جبکہ  ٹیم نے چوتھے ٹسٹ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔یاد رہے میکس ویل نے گزشتہ ٹسٹ میں اپنے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی ہے۔

 

خاتون فٹبال کوچ

اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی۔ پٹرئیزیا پانیکو انڈر سولہ ٹیم کی کوچنگ کریں گی۔ وہ اپنے ملک کے لئے دو سو سے زیادہ میچز کھیل چکی ہیں۔ انھوں نے سات سو گولز کئے لیکن ابھی بھی انھیں خاتون ہونے کی وجہ سے تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نوجوان کھلاڑی انھیں عجیب انداز سے مخاطب کرتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT