Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / ’ میں اور میری مزاح نگاری ‘ پر پدم شری ڈاکٹر مجتبیٰ حسین کا خطاب

’ میں اور میری مزاح نگاری ‘ پر پدم شری ڈاکٹر مجتبیٰ حسین کا خطاب

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( راست ) : ابوالکلام آزاد اورینٹل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ نامپلی کی جانب سے ممتاز مزاح نگار پدم شری ڈاکٹر مجتبیٰ حسین نائب صدر ادارہ 20 اگست بروز ہفتہ کو 5 بجے شام آڈیٹوریم ادارہ میں ’ میں اور میری مزاح نگاری ‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے ۔ مہمان خصوصی ممتاز دانشور پدم شری پروفیسر سید ظل الرحمن صدر ابن سینا اکیڈیمی علی گڑھ ہوں گے ۔ تعارفی کلمات ڈاکٹر سید مصطفی کمال ایڈیٹر ماہنامہ شگوفہ پیش کریں گے ۔ صدر ادارہ پروفیسر اشرف رفیع صدارت کریں گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT