Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / میں اچھے رینک کے ذریعہ نشستیں حاصل کرنے کا مشورہ III ایمسیٹ

میں اچھے رینک کے ذریعہ نشستیں حاصل کرنے کا مشورہ III ایمسیٹ

حیدرآباد ۔ 14 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ ایمسیٹ

III، 11 ستمبر کو مقرر ہے اور اس کیلئے تمثیلی امتحانات تحریر کرتے ہوئے او ایم آر جوابی شیٹ کی مشق اور اچھے نشانات رینک کے تکنک سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر بتائے گئے جس میں 160 کے منجملہ 120 نشانات سے زیادہ نشانات حاصل کرنے کا طالب علم کو ٹارگٹ دیا گیا۔ ایم اے حمید نے او ایم آر جوابی شیٹ کی مشق اس کے زمرہ کو صحیح بھرنے اور کامیابی سے زیادہ اچھے نشانات اور رینک لانا ہی اہم ہے جس سے داخلہ ملے گا۔ ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس کے علاوہ دیگر کورسیس میں اس سے داخلے ہوں گے۔ اس لئے یہ اہم ترین امتحان ہے۔ سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر صبح کے اوقات میں کوچنگ جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT